Desi Health Tips
Desi Health tipsurdu4 Health tips urdu /hindi Desi health tips in urdu Beauty tips urdu Harbal tips urdu Health care urdu Health news urdu Desi tips urdu video Desi health care point Health tips desi videos Health tips for man Desi Nuskha in urdu Desi nuskhay
Wednesday, 14 March 2018
Saturday, 18 November 2017
Thursday, 16 November 2017
Tuesday, 24 October 2017
زیادہ چائے پینے سے مَردوں کے جسم کی یہ اہم ترین چیز تباہ ہوجاتی ہے۔۔۔۔سائنس دان
زیادہ چائے پینے سے مَردوں کے جسم کی یہ اہم ترین چیز تباہ ہوجاتی ہے۔۔۔ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ کوئی مرد چائے کو ہاتھ لگانے سے پہلے بھی بار بار سوچے گا!۔
چائے ہماری زندگی کا ایسا لازمی جزو بن چکی ہے کہ اکثر لوگوںکے لئے تو اس کے بغیر دن گزارنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ چائے کے کچھ فوائد تو ضرور ہیں، لیکن صرف اگر اس کا استعمال مناسب حد کے اندر کیاجائے۔ جیسے جیسے آپ چائے کا استعمال بڑھاتے جاتے ہیں تو اس کے نقصانات بھی سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن افسوس کہ اس کے باوجود لوگ کثرت چائے نوشی کی عادت کو ترک نہیں کرتے۔۔۔
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں چائے کے کچھ ایسے ہی نقصانات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک عام پائے جانے والے مسئلے کا ہم میں سے اکثر لوگوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسئلہ نیند کی خرابی کی صورت میں ہم میں سے اکثر کے لئے پریشانی کا سبب بنتا ہے، جس کی بنیادی وجہ چائے میں پائی جانے والی کیفین ہے۔ اسی کی وجہ سے پیشاب کی حاجت بھی بکثرت محسوس ہونے لگتی ہے۔۔۔
چائے میں ایک اور کیمیکل تھیو فیلائن بھی پایا جاتا ہے جو قبض کا سبب بنتا ہے۔ اکثر لوگ چائے کو ہاضمے کیلئے بہتر سمجھتے ہیں لیکن اس کا ضرورت سے زائد استعمال جسم میں تھیوفیلائن کی مقدار بڑھا کر ہاضمے کی خرابی اور قبض کا سبب بنتا ہے۔۔۔
چائے میں موجود کیفین کی وجہ سے لوگ اپنے موڈ میں بہتری تو محسوس کرتے ہیں لیکن جب کیفین کا استعمال زیادہ مقدار میں کیاجائے تو یہی چیز آپ کے موڈ کو خراب کرکے ذہنی دباﺅ اور پریشانی کا سبب بن جاتی ہے ۔۔۔
حاملہ خواتین کو تو چاہیے کہ چائے سے مکمل پرہیز کریں کیونکہ اس میں موجود کیفین بچے کی نشوونما کو متاثرکرتی ہے اور بعض سنگین کیسز میں اسقاط حمل کا باعث بھی بن سکتی ہے۔چائے کا بکثرت استعمال مردوں میں پراسٹیٹ کی بیماری کو سنگین بناسکتا ہے اور اگر یہ بیماری حد سے بڑھ جائے تو پراسٹیٹ کینسر کی شکل بھی اختیار کرسکتی ہے۔۔۔
نظام دوران خون اور دل کی صحت کیلئے بھی کیفین کا زیادہ استعمال اچھا نہیں ہے اس لئے دل کی بیماری میں مبتلا افراد کو چائے سے ہر صورت پرہیز کرنا چاہیے، اور جنہیں یہ مسائل لاحق نہیں ہے انہیں بھی چائے کا استعمال محدود رکھنا چاہیے تاکہ دل کی بیماری سے محفوظ رہیں۔۔۔"

جو مرد یہ کام کر سکتا ہو ہم اس کی دیونی ہو جا تی ہیں ۔۔ لڑکیوں نے مردوں کی اندھی محبت میں گرفتار ہونے کی وجہ بتا دی
جو مرد یہ کام کر سکتا ہو ہم اس کی دیونی ہو جا تی ہیں ۔۔ لڑکیوں نے مردوں کی اندھی محبت میں گرفتار ہونے کی وجہ بتا دی ۔۔ نسخہ پر آپ بھی عمل کر سکتے ہیں
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں کی وہ کون سی خصوصیت ہے جو خواتین کو سب سے زیادہ پسند ہوتی ہے اور وہ کسی مرد میں یہ خصوصیت پا کر اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہیں؟
اس سوال کے جواب میں مردوں کی کئی خصوصیات گنوائی جاتی ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں حتمی طور پر ایک ایسی خصوصیت کا انکشاف کر دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ”جو مرد بیکنگ کرنا جانتا ہو،
وہ خواتین کی کمزوری بن جاتا ہے اور وہ اس سے محبت کیے بغیر رہ ہی نہیں پاتیں۔“ اس تحقیق میں ڈاکٹر ایڈ کی سربراہی میں سائنسدانوں نے امریکہ اور یورپ کے 1ہزار مردوں کو اپنی مختلف خصوصیات اور مہارتوں کا مظاہرہ کرنے کو کہا اور پھر درجنوں خواتین کو ان کا مشاہدہ کرنے کی ہدایت کی۔
بعد ازاں سائنسدانوں نے خواتین سے ان مردوں کی اس خصوصیت کے بارے میں دریافت کیا جسے دیکھ کر اس مرد میں ان کی جنسی رغبت بہت بڑھ گئی ہو۔ حیران کن طور پر 70فیصد خواتین نے اعتراف کیا کہ جن مردوں نے بہترین طریقے سے کیک بنانے کا مظاہرہ کیا وہ ان پر فدا ہو گئی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق دوسرے نمبر پر خواتین نے ڈانس اور تیسرے نمبر پر پینٹنگ کرنے والے مردوں کو پسندیدہ ترین قرار دیا۔ڈاکٹر ایڈ کا کہنا تھا کہ ”اس تحقیق کے نتائج سے بظاہر لگتا ہے کہ خواتین کی نظروں میں ’مردانگی‘ کا مفہوم تبدیل ہو گیا ہے۔
کیک بنانے والے مردوں کو شاید خواتین نے اس لیے زیادہ پسند کیا کہ اس سے ان کے ہمدرد مزاج اور مددگار ہونے کا تاثر ملتا ہے اور خواتین حساس اور ہمدردی کا جذبہ رکھنے والے مردوں کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں۔“
جہنم کا دروازہ؟
جہنم کا دروازہ؟ سعودی عرب میں سینکڑوں سال پہلے بنائے گئے پتھر کے دروازے مل گئے، یہ کس جگہ پر لگے ہوئے ملے؟ ایسا انکشاف کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سینکڑوں سال قبل بنائے گئے پتھر کے ایسے دروازے دریافت ہو گئے ہیں جنہیں ’جہنم کے دروازے‘ قرار دیا جا رہا ہے اور اس دریافت نے دنیا میں کھلبلی مچا دی ہے۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ دروازے ’گوگل ارتھ‘کے ذریعے دیکھے گئے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پرکروڑوں صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈالے ہوئے ہیں اور وہ انہیں جہنم کے دروازے قرار دے رہے ۔ یہ دروازے سعودی عرب کے صحرا میں ہرات خیبر کے علاقے میں واقع ایک آتش فشاں کے دہانے پر ہیں، جن میں سے بعض کی بلندی 1700فٹ سے زیادہ ہے۔ یہاں کسی شخص کا پہنچنا محال ہے۔
رپورٹ کے مطابق ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ ”پتھروں سے بنائے گئے یہ دروازے ممکنہ طور پر 7ہزار سال یا اس سے بھی زیادہ قدیم ہو سکتے ہیں۔ان میں سے بعض اتنے بڑے ہیں کہ ان کا سائز فٹ بال کے میدان سے بھی چار گنا بڑا ہے۔
یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے ماہر ارضیات ڈیوڈ کینیڈی کا کہنا تھا کہ ”یہ دروازے آتش فشاں کے لاوے پر بنے ہوئے ہیں جو صدیوں سے خشک پڑا ہے۔ ان دروازوں کے اوپر لاوا کے اثرات باقی ہیں جو کسی زمانے میں ان کے اوپر سے بہتا رہا اور کچھ ان کے اوپر ہی منجمد ہو گیا۔ بظاہر یہ دروازے انسان کے ہاتھ کی بنائی ہوئی اشیاءمیں سب سے زیادہ قدیم لگتے ہیں۔
تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس قدیم زمانے میں لوگوں نے آتش فشاں کے دہانے پر یہ دروازے کیوں بنائے تھے۔“ رپورٹ کے مطابق ان میں سب سے چھوٹا دروازہ 43فٹ لمبا ہے۔

Subscribe to:
Posts (Atom)