Desi Health tipsurdu4 Health tips urdu /hindi Desi health tips in urdu Beauty tips urdu Harbal tips urdu Health care urdu Health news urdu Desi tips urdu video Desi health care point Health tips desi videos Health tips for man Desi Nuskha in urdu Desi nuskhay
Tuesday, 21 February 2017
Sunday, 19 February 2017
Saturday, 18 February 2017
اگر آپ رات کو خراٹوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کیلئے خوشخبری
خراٹوں کی وجہ سے انسان پریشان رہتا ہے اور کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتا ہے لیکن ان سے کوئی خاص آرام نہیں ہوتا۔خراٹوں کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں وزن کا بڑھانا اور تھکاوٹ شامل ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا جوس بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کوخراٹوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
اجزاء
دو گاجریں
دو سیب
ایک انچ ادرک
ایک سے دو لیموں کا رس
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کریں۔اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کے مسئلے سے نجات مل گی۔
اجزاء
دو گاجریں
دو سیب
ایک انچ ادرک
ایک سے دو لیموں کا رس
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاءکو ایک بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح باریک کریں۔اس مشروب کو دن میں تین بار پینے سے آپ کو خراٹوں کے مسئلے سے نجات مل گی۔
- اوپر بتائے گئے پھلوں میں وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں جو جسم کی کمزوریوں کو دور کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے خراٹوں میں بھی کمی آتی ہے۔
Tuesday, 14 February 2017
Sunday, 5 February 2017
Friday, 3 February 2017
Thursday, 2 February 2017
Subscribe to:
Posts (Atom)