Tuesday, 24 October 2017

جو مرد یہ کام کر سکتا ہو ہم اس کی دیونی ہو جا تی ہیں ۔۔ لڑکیوں نے مردوں کی اندھی محبت میں گرفتار ہونے کی وجہ بتا دی


جو مرد یہ کام کر سکتا ہو ہم اس کی دیونی ہو جا تی ہیں ۔۔ لڑکیوں نے مردوں کی اندھی محبت میں گرفتار ہونے کی وجہ بتا دی ۔۔ نسخہ پر آپ بھی عمل کر سکتے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں کی وہ کون سی خصوصیت ہے جو خواتین کو سب سے زیادہ پسند ہوتی ہے اور وہ کسی مرد میں یہ خصوصیت پا کر اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہیں؟

 اس سوال کے جواب میں مردوں کی کئی خصوصیات گنوائی جاتی ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں حتمی طور پر ایک ایسی خصوصیت کا انکشاف کر دیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گی۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ”جو مرد بیکنگ کرنا جانتا ہو،

 وہ خواتین کی کمزوری بن جاتا ہے اور وہ اس سے محبت کیے بغیر رہ ہی نہیں پاتیں۔“ اس تحقیق میں ڈاکٹر ایڈ کی سربراہی میں سائنسدانوں نے امریکہ اور یورپ کے 1ہزار مردوں کو اپنی مختلف خصوصیات اور مہارتوں کا مظاہرہ کرنے کو کہا اور پھر درجنوں خواتین کو ان کا مشاہدہ کرنے کی ہدایت کی۔

 بعد ازاں سائنسدانوں نے خواتین سے ان مردوں کی اس خصوصیت کے بارے میں دریافت کیا جسے دیکھ کر اس مرد میں ان کی جنسی رغبت بہت بڑھ گئی ہو۔ حیران کن طور پر 70فیصد خواتین نے اعتراف کیا کہ جن مردوں نے بہترین طریقے سے کیک بنانے کا مظاہرہ کیا وہ ان پر فدا ہو گئی تھیں۔

 رپورٹ کے مطابق دوسرے نمبر پر خواتین نے ڈانس اور تیسرے نمبر پر پینٹنگ کرنے والے مردوں کو پسندیدہ ترین قرار دیا۔ڈاکٹر ایڈ کا کہنا تھا کہ ”اس تحقیق کے نتائج سے بظاہر لگتا ہے کہ خواتین کی نظروں میں ’مردانگی‘ کا مفہوم تبدیل ہو گیا ہے۔

 کیک بنانے والے مردوں کو شاید خواتین نے اس لیے زیادہ پسند کیا کہ اس سے ان کے ہمدرد مزاج اور مددگار ہونے کا تاثر ملتا ہے اور خواتین حساس اور ہمدردی کا جذبہ رکھنے والے مردوں کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں۔“

جہنم کا دروازہ؟

جہنم کا دروازہ؟ سعودی عرب میں سینکڑوں سال پہلے بنائے گئے پتھر کے دروازے مل گئے، یہ کس جگہ پر لگے ہوئے ملے؟ ایسا انکشاف کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

 ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سینکڑوں سال قبل بنائے گئے پتھر کے ایسے دروازے دریافت ہو گئے ہیں جنہیں ’جہنم کے دروازے‘ قرار دیا جا رہا ہے اور اس دریافت نے دنیا میں کھلبلی مچا دی ہے۔
 میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ دروازے ’گوگل ارتھ‘کے ذریعے دیکھے گئے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پرکروڑوں صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈالے ہوئے ہیں اور وہ انہیں جہنم کے دروازے قرار دے رہے ۔ یہ دروازے سعودی عرب کے صحرا میں ہرات خیبر کے علاقے میں واقع ایک آتش فشاں کے دہانے پر ہیں، جن میں سے بعض کی بلندی 1700فٹ سے زیادہ ہے۔ یہاں کسی شخص کا پہنچنا محال ہے۔
 رپورٹ کے مطابق ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ ”پتھروں سے بنائے گئے یہ دروازے ممکنہ طور پر 7ہزار سال یا اس سے بھی زیادہ قدیم ہو سکتے ہیں۔ان میں سے بعض اتنے بڑے ہیں کہ ان کا سائز فٹ بال کے میدان سے بھی چار گنا بڑا ہے۔
 یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے ماہر ارضیات ڈیوڈ کینیڈی کا کہنا تھا کہ ”یہ دروازے آتش فشاں کے لاوے پر بنے ہوئے ہیں جو صدیوں سے خشک پڑا ہے۔ ان دروازوں کے اوپر لاوا کے اثرات باقی ہیں جو کسی زمانے میں ان کے اوپر سے بہتا رہا اور کچھ ان کے اوپر ہی منجمد ہو گیا۔ بظاہر یہ دروازے انسان کے ہاتھ کی بنائی ہوئی اشیاءمیں سب سے زیادہ قدیم لگتے ہیں۔

 تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس قدیم زمانے میں لوگوں نے آتش فشاں کے دہانے پر یہ دروازے کیوں بنائے تھے۔“ رپورٹ کے مطابق ان میں سب سے چھوٹا دروازہ 43فٹ لمبا ہے۔

Monday, 11 September 2017

برما کے مسلمانوں پر ظلم کرنے والی آن سانگ سوچی اللہ کی پکڑ میں آ گئی

برما کے مسلمانوں پر ظلم کرنے والی آن سانگ سوچی اللہ کی پکڑ میں آگئی
11/September/2017

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)برما کی آزادی کے ہیرو جنرل آنگ سن کی بیٹی آن سانگ سوچی19 جون 1945ء کو پیدا ہوئی۔ اس کے والد نے برما کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا مگر اسے سن انیس سو سینتالیس میں ملک کو اقتدار اعلیٰ کی منتقلی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ نوبل انعام پانے والی آن سانگ سوچی کو پوری دنیا میں شہرت اس

وقت ملی جب برما میں مسلمانوں پر مظالم کا آغاز ہوا اور یہ موصوفہ شروع میں مجرما نہ طور پر خاموش رہی اور پھر جب اقوام عالم اور خاص طور پر ترکی کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا تو امن کی اس سو کالڈ فاختہ نے شرمناک حد تکاپنی فوج کو کائونٹر کرتے ہوئےمسلمانوں کی قتل عام کو جائز بلکہ حلال قرار دیدیا ۔ اس وقت سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کم و بیش 600افراد جاں بحق جبکہ 2لاکھ سے زائد افراد ملک بدر کیے جا چکے ہیں تاہم حقیقت میں یہ اعداد و شمار یکسر غلط ہیں ۔ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر بتاتے چلیں کہ ظلم ہو اور اس ظالم کی پکڑ نہ ہو ؟ ایسا ہو نہیں سکتا ۔ یہ خون آشام درندہ صفت عورت بھی اللہ پاک کی پکڑ میں آچکی ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق روزانہ کی بنیاد اس کے جسم میں بڑی خوفناک تبدیلیاں ہوناشروع ہو گئی ہیں اور اس کا جسم سکڑتا جا رہا ہے ، تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اس کا وزن اب محض 48کلو رہ گیا ہے جو ڈاکٹرز کے مطابق حیران کن حد تک تشویشناک بھی ہے۔ تاہم حقیقت میں یہ اعداد و شمار یکسر غلط ہیں ۔ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر بتاتے چلیں کہ ظلم ہو اور اس ظالم کی پکڑ نہ ہو ؟ ایسا ہو نہیں سکتا ۔ یہ خون آشام درندہ صفت عورت بھی اللہ پاک کی پکڑ میں آچکی ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق روزانہ کی بنیاد اس کے جسم میں بڑی خوفناک تبدیلیاں ہوناشروع ہو گئی ہیں اور اس کا جسم سکڑتا جا رہا ہے ، تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اس کا وزن اب محض 48کلو رہ گیا ہے جو ڈاکٹرز کے مطابق حیران کن حد تک تشویشناک بھی ہے۔

Featured post

Hameem la yunsaroon parhny ki fazilat in urdu