- رات کو سونے سے پہلے 200گرام باجرہ گرم پانی میں بھگودیں اور ساری رات بھیگا رہنے دیں۔صبح اٹھ کر باجرے کو کھلے برتن میں ڈالیں اور اس میں گرم پانی اتنا ڈالیں کہ یہ دو تہائی بھرجائے۔اب سارا دن یہ پیالا پڑا رہنے دیں اور شام کو اسے چھان لیں۔یہ مشروب روزانہ استعمال کریں،جن لوگوں نے یہ مشروب استعمال کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ صرف 10دن میں اس مشروب سے آپ کے گردوں کی پتھری نکل جائے گی۔
Desi Health tipsurdu4 Health tips urdu /hindi Desi health tips in urdu Beauty tips urdu Harbal tips urdu Health care urdu Health news urdu Desi tips urdu video Desi health care point Health tips desi videos Health tips for man Desi Nuskha in urdu Desi nuskhay
Monday, 16 January 2017
گردوں کی پتھری صرف 10 دس دن میں ختم کرنے کا گھریلو دیسی علاج
لندن(نیوزڈیسک) گردے کی پتھری کی وجہ سے انسان بہت سی دیگر بیماریوں اور جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتا ہے۔گردوں میں پتھری کی وجہ سے ان کے ناکارہ ہونے کا امکان موجود رہتا ہے لہذا اس مسئلے کو کسی بھی صورت معمولی نہیں لینا چاہیے اور جلد از جلد اس سے نجات حاصل کرنی چاہیے،آیئے آپ کو گردوں کی پتھری سے نجات کے لئے ایک آسان قدرتی نسخہ بتاتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment